best hookup apps that aren't a scam knoxville hookups hookup sites like craigslist hookup Cresskill New Jersey glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خیبر پختون خوا بلدیاتی الیکشن، بریفنگ اجلاس طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختون خوا بلدیاتی الیکشن سے متعلق 22 دسمبر کو بریفنگ اجلاس طلب کرلیا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اجلاس میں صوبائی الیکشن کمشنر بلدیاتی انتخابات پر رپورٹ دیں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق بکاخیل اور زخہ خیل میں پولنگ نہ ہونے کی تفصیلی رپورٹس بھی پیش کی جائیں گی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے تجاویز بھی دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.