افغان وزارت داخلہ کے مطابق افغانستان میں پاسپورٹ کا اجرا آج (اتوار کے دن) سے شروع ہو گیا ہے۔
اس حوالے سے افغان محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ آن لائن فارمز پر کر کے بینک ادائیگی مکمل کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
قائم مقام ڈائریکٹر پاسپورٹ وزارت داخلہ مولوی عالم گل حقانی کا مزید کہنا تھا کہ جمعرات کا دن امارات اسلامیہ کے ارکان کے لیے مختص ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.