farm girl hookup california hookup bar asian girls what is hud hookup app gay clubs for hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق

کراچی میں پنجاب کالونی انڈر پاس میں گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔

جاں بحق افراد میں خاتون بھی شامل ہیں جبکہ حادثےمیں ایک بچی بھی زخمی ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.