بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شارع اقبال پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے شارع اقبال پر کھڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا۔
فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں کیا جاسکا، تاہم تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.