best totally free hookup app whisper hookup gay hookup places in gloucester county nj cougar hookup in louisiana hookup agency in singapore 17 year old hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پریانتھا قتل کیس: مزید 33 ملزمان کا 17 روزہ ریمانڈ

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید 33 ملزمان کو اے ٹی سی عدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے ملزمان کو 17 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

پریانتھا قتل کیس میں 33 ملزمان کو سیالکوٹ سے گوجرانوالہ لایا گیا، پولیس نے ملزمان کو انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیا اور ملزمان کے 20 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

پریانتھا کے بھائی کا کہنا ہے کہ تحقیقات سے متعلق معلومات شیئر نہیں کی جارہیں۔

عدالت نے ملزمان کا 17 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا اور ملزمان کو 3 جنوری کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائےگا۔

پریانتھا قتل کیس میں 52 ملزمان پہلے ہی جسمانی ریمانڈ پر ہیں، مقدمے میں باضابطہ طور پر گرفتار اور جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ملزمان کی مجموعی تعداد 85 ہو گئی ہے۔

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا قتل کیس میں گرفتار مزید 18 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت گوجرانوالا میں پیش کیا گیا، جہاں پر عدالت نے ملزمان کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

پریانتھا قتل کیس میں 52 ملزمان پہلے ہی جسمانی ریمانڈ پر ہیں، مقدمے میں باضابطہ طور پر گرفتار اور جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ملزمان کی مجموعی تعداد 85 ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ سیالکوٹ میں توہینِ مذہب کے الزام میں سیکڑوں افراد نے ایک فیکٹری کے سری لنکن منیجر کو تشدد کر کے قتل کر دیا تھا اور لاش جلا دی تھی جس کے بعد پاکستانی حکام کی جانب سے مقتول کی میت کولمبو میں ان کے گھر پہنچائی گئی جہاں ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.