st louis hookups reddit hookup Colmar instant sex hookup sites edelman hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نصیر احمد فائق UN میں افغان مستقل نمائندہ مقرر

اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مشن نے نصیر احمد فائق کو اقوام متحدہ میں افغان مشن کا ناظم الامور مقرر کر دیا ہے۔

نصیر احمد فائق یو این میں افغان مستقل نمائندے غلام محمد اسحاق زئی کی جگہ سنبھالیں گے۔

اقوام متحدہ میں افغان مشن نے جاری بیان میں کہاہے کہ نصیراحمد فائق اقوام متحدہ میں افغانستان مستقل مشن کی قیادت کرینگے۔

افغانستان مشن اقوام متحدہ کےحکام اور رکن ممالک کے ساتھ مل کر افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے کوششیں جاری رکھے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.