سوئی ناردرن نے گھروں کو گیس دینے کے لیے کیپٹو پاور سیکٹر کی گیس معطل کردی۔
ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق فیصلے پر باضابطہ عملدرآمد رات ساڑھے 9 بجے سے ہوگیا ہے۔
ترجمان کے مطابق کیپٹو پاور سیکٹر کی گیس معطلی کا فیصلہ سردی بڑھنے پر گھریلو طلب میں اضافے کے بعد کیا گیا۔
ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق گیس کی فراہمی منظور شدہ لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے مطابق کی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.