وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کیلئے 15 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا گیا ہے۔
افغان شہریوں کو دوسرے ممالک جانے کے لیے پاکستانی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت کا معاملہ بھی ایجنڈا میں شامل ہے۔
رپورٹس کے مطابق پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کی منظوری بھی متوقع ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.