سابق وزیر داخلہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جتھوں سے انصاف قانون کا قتل ہے۔
نارروال میں رحمۃ للعالمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ جتھوں سے انصاف قانون کا قتل ہے، انصاف صرف عدالت کا کام ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ کے واقعے پر پوری قوم افسردہ ہے، نفرت کو شکست دے کر ملک کو امن کا گہوارا بنانا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.