hookup Mount Ephraim hookup Vincentown New Jersey hookup Illinois free amarillo hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نماز کھلی جگہ پڑھنے پر پابندی، عمر عبداللّٰہ کی وزیراعلیٰ ہریانا کے فیصلے پر کڑی تنقید

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللّٰہ نے کھلی جگہوں پر نماز پر پابندی کے وزیراعلیٰ ہریانا کے فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسی پابندی ہر مذہب کے لیے ہوتی تو ٹھیک ہوتا لیکن کسی ایک مذہب کو چُن کر ایسی پابندی لگانا اس مذہب کو نشانہ بنانے کے مترادف ہے۔

عمر عبداللّٰہ کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر ایسے بھارت کے ساتھ الحاق نہیں کرسکتا۔

واضح رہے کہ ہریانا کے وزیراعلیٰ نے کہا تھا کہ کھلی جگہوں پر نماز کی ادائیگی برداشت نہیں کی جائے گی۔

اس کے بعد جمعے کو گڑ گاؤں شہر میں کھلی جگہوں پر نماز کی ادائیگی پر پابندی لگا دی گئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.