مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ایک میجر نے خودکشی کرلی۔
کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی میجر نے ضلع رامبن میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔
کے ایم ایس نے مزید بتایا کہ مقبوضہ کشمیر میں 14 سال میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد 524 ہوگئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.