farm girl hookup gay byu hookups bbw hookups app free messege hookup sites denver hookup airbnb gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل: ملزمان کو طاقتور شخص بھی نہیں بچاسکے گا، ضیا لانگو

مشیر داخلہ بلوچستان ضیا اللّٰہ لانگو نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزمان کو کوئی طاقتور شخص بھی نہیں بچاسکے گا۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران ضیا اللّٰہ لانگو نے کہا کہ کوئی طاقتور شخص کسی ملزم کو نہیں بچا سکے گا، واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس ذمے دار ادارہ ہے تمام شواہد محفوظ ہیں، ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات ابھی سامنے نہیں لاسکتے، ہم تحقیقات کے لیے ہر ادارے کی مدد لیں گے۔

مشیرِ داخلہ بلوچستان نے مزید کہا کہ گوادر کو حق دو تحریک کے 19 مطالبات تھے جن میں سے 16 مطالبات پورے کرديے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ احتجاج سب کا حق ہے مگر راستے بند کرنے نہیں دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.