اسرائیل کے وزیراعظم نیفتالی بینیٹ آج متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کریں گے۔
اسرائیلی وزیراعظم کل ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے بھی ملاقات کریں گے۔
گزشتہ سال سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد سے اسرائیلی وزیراعظم کا امارات کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.