برازیل میں دو پہاڑوں کے درمیان ایک رسی موجود ہے، ناتھن پاؤلن نامی شہری نے بغیر کسی حفاظتی اقدامات کے رسی پر چلنے کا مظاہرہ کیا۔
264 فٹ کی بلندی پر بندھی اس رسی پر چلتے ہوئے پاؤلن نے 500 میٹر کا فاصلہ طے کیا۔
یہ اسٹنٹ دراصل ایک پروجیکٹ کا حصہ تھا جس کا مقصد ماحولیاتی مسائل اجاگر کرنا تھا، اسی طرح کے اسٹنٹس دیگر شہروں میں بھی کیے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.