hookup Telford Pennsylvania my uber hookup burley bike hookup gay hookup places in gloucester county nj denver hookup airbnb

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گرین لائن منصوبے میں تاخیر پر منفی بات نہیں کرنا چاہتا، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ گرین لائن منصوبے میں تاخیر سندھ حکومت کی وجہ سے ہوئی ہے یا پھر وفاق کی طرف سے اس پر کوئی منفی بات نہیں کرنا چاہتا۔

جیونیوز کے  پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ 25 دسمبر کو گرین لائن کا کمرشل آپریشن شروع ہوگا، اس سے قبل وزیراعظم ٹرائل آپریشن کا افتتاح کریں گے۔

اس موقع پر رینجرز نے اقبال احسن اور دیگر ن لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کو گرین لائن پیڈیسٹیرین برج پر جانے سے روک دیا۔

اسد عمر نے کہا کہ دو ہفتےکا عرصہ ہوگا اس کے بعد بتدریج آپریشن بڑھےگا، 10 جنوری کو گرین لائن کا فل کمرشل آپریشن شروع ہوگا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ن لیگ کا 90 فیصد کام 2018 میں ہوجانے کا بیان مضحکہ خیز ہے۔

اسد عمر نے کہا کہ  اورنج لائن کے لیے معاہدہ دسمبر 2020 میں سائن ہوگیا تھا، 14 جون کو سندھ حکومت نے بسوں کے لیے پیسا متعلقہ کمپنی کو دیا، جبکہ  سندھ حکومت سے فیسی لیٹیشن کا معاہدہ اپریل 2020 کو ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.