عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایڈوائزری پینل نے کورونا ویکسین بوسٹر شاٹ لگوانے کی سفارش کردی ہے۔
ڈبلیو ایچ او کے ایڈوائزری پینل کا کہنا ہے کہ اعداد و شمار سے ظاہر ہے کہ خصوصی طور پر بڑی عمر کےافراد میں ویکسین کی افادیت کم ہورہی ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق کمزور قوت مدافعت رکھنے والے یا غیر موثر ویکسین لگوانے والوں کو بوسٹرشاٹ لگوانا چاہیے۔
کورونا ویکسینز آخری خوراک کے بعد 6 ماہ تک کورونا سے تحفظ میں کچھ معمولی کمی کے ساتھ بہت اچھی طرح سے حفاظت کرتی ہیں۔
Comments are closed.