بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں سونے کی قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 300 روپے پر برقرار

ملک میں آج سونے کی قیمتوں میں کوئی رد بدل نہیں ہوا جبکہ عالمی مارکیٹ میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 24 ہزار 300 روپے پر برقرار ہے۔

100 انڈیکس 328 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 518 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 723 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

اس طرح 10 گرام سونے کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 1 لاکھ 6 ہزار 567 روپے پر موجود ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 7 ڈالر کمی کے بعد 1 ہزار 783 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.