hookup Wurtsboro NY free hookup sites usa cctv grindr hookup tampa daty hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فائزر کی بوسٹر خوراک اومی کرون کے خلاف موثر دفاع ہے، فائزر

فائزر کی کورونا ویکسین کی بوسٹر خوراک دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے جنوبی افریقی ویرینٹ کے خلاف مؤثر دفاع کرتی ہے۔

امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کی کورونا ویکسین کی ایک بوسٹرخوراک نئے ویرینٹ اومی کرون کے خلاف ایک مؤثر دفاع ہے۔

برطانیہ میں امریکی دواساز کمپنی فائزر کی لگائی جانے والی عالمی وبا کورونا وائرس کی ویکسین کے سائیڈ افیکٹ سامنے آنے لگے، کرونا وائرس ویکسین سے الرجی کے 2ممکنہ کیسز سامنے آگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی نے حال ہی میں کی گئی تحقیق کے نتائج کے بعد کہا ہے کہ ویکیسن کی تین خوراکیں اومی کرون کے خلاف اتنی ہی اینٹی باڈیز بنانے میں کامیاب ہو ئی ہیں جو دو خوراکیں دیگر کورونا اقسام کے خلاف بناتی ہیں۔

عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے بھی یہ بیان سامنے آچکا ہے کہ  موجودہ ویکسینز اومی کرون کے خلاف مؤثر ثابت ہوں گی۔

کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے مختلف اسپتالوں میں…

فائزر کے چیف ایگزیکٹیو البرٹ بورلا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  وہ اومی کرون کے خلاف ایک مخصوص ویکسین تیار کر رہے ہیں جو 100 دنوں کے اندر ڈیلیوری کے لیے تیار ہو جائے گی۔

پاکستان میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا، یہ کیس کراچی کے نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا، یہ کیس کراچی کے نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا ہے۔

نجی اسپتال نے خاتون مریضہ میں اومی کرون کی تصدیق کی ہے۔

محکمۂ صحت سندھ کے حکام کے مطابق متاثرہ خاتون بیرونِ ملک سے آئی ہیں اور کورونا پازیٹو ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.