hookup Longmeadow free hookup sites usa hookup by tinder cougar hookup in louisiana hookup Wyoming connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رانا شمیم کا نام پی این آئی ایل پر ڈال دیا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام پی این آئی ایل پر ڈال دیا ہے جبکہ ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔

ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ای سی ایل پر نام ڈالنے کے لیے میٹنگ بلائی جاتی ہے، اب ہمیں نیشنل ایکشن پلان پر زور دینا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیالکوٹ واقعے کی پی ڈی ایم اجلاس میں بھرپور مذمت کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو بدنام کرنےوالوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ یوم پاکستان کی پریڈ کیلئے جی ٹی روڈ تین چار دن پہلے بند ہوجائے گی، پی ڈی ایم سے درخواست ہے وہ 30 مارچ کو آئیں۔

واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مہنگائی مارچ کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.