hookup que significa casusl hookup review hookup Monmouth Junction NJ curvy hookup carolina sweets hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کیک کاٹنے کے دوران خاتون کے بالوں میں آگ لگ گئی

امریکی ریاست یوٹاہ کے شہر اوگڈن میں سالگرہ کی تقریب میں کیک کاٹنے کے دوران خاتون کے بالوں میں آگ لگ گئی ،واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ34 سالہ اینا اوسٹر نامی خاتون جیسے ہی کیک کے قریب جاکر موم بتیاں بجھانے لگیں تو ان کے بالوں میں آگ لگ گئی اور ان کی بھنویں اور بال جھلس گئے۔

اینا نے اہلخانہ کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے آگ بجھانے میں ان کی مدد کی، واقعے میں اینا کو شدید چوٹیں نہیں آئیں لیکن ان کے بال اور بھنویں متاثر ہوئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.