hookup agency in singapore free nyc hookups dknight magicbox ii bluetooth hookup app for plane hookups hookup Hawleyville hookup Mount Ephraim

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب میں کورونا کے 43 کیسز رپورٹ، ایک مریض کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 43 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 49 ہزار 955 ہوگئی ہے۔ 

سعودی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے ایک مریض انتقال کرگیا۔ اس طرح سعودی عرب میں کورونا سے اموات کی تعداد 8 ہزار 845 ہوگئی۔ 

سعودی وزارت صحت نے کہا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 26 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، جس کے بعد سعودی عرب میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار 82 ہوگئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.