ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 400 روپے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا دام 514 روپے اضافے سے ایک لاکھ 5 ہزار 796 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر گھٹ کر 1784 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.