my uber hookup hookup Colmar hookup Uniondale instant sex hookup sites burley bike hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تائیوان کیخلاف چینی اقدام کے خوفناک نتائج ہونگے: امریکی وزیرِ خارجہ

امریکی وزیرِ خارجہ انتونی بلنکن نے خبردار کیا ہے کہ چین کے تائیوان کے خلاف کسی بھی اقدام کے خوفناک نتائج ہوں گے۔

یہ بات امریکی وزیرِ خارجہ انتونی بلنکن نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ امریکا تائیوان کو ملکی دفاع میں ہر ممکن مدد کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ امریکا تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے نہ دے۔

انتونی بلنکن کا مزید کہنا ہے کہ چین تائیوان کا اسٹیٹس کو تبدیل کرنے کے لیے کوششیں کرتا رہا ہے۔

امریکی وزیرِ خارجہ نے یہ بھی کہا کہ امید ہے کہ چینی رہنما آبنائے تائیوان کے اس پار ’کسی بحران کو جنم نہ دینے‘ کے بارے میں بہت احتیاط سے سوچیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.