بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نوجوان کا بال ڈرائی کرنے کیلئے پریشر ککر کا استعمال

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان کو بال ڈرائی کرنے کے لیے ہیئر ڈرائر نہ ملا تو اس نے کھانا پکانے کے پریشر ککر کو ہی بال ڈرائی کرنے کے لیے استعمال کرلیا۔

A post shared by black_lover__ox (@black_lover__ox)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص پریشر ککر پکڑ کر کھڑا ہے جبکہ نوجوان اپنے بال ڈرائی کررہا ہے، پریشر ککر سے جیسے ہی بھانپ نکلتی ہے تو لڑکا اپنے بال ڈرائی کرنا شروع کردیتا ہے۔

نوجوان کے اس انوکھے طریقے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.