یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے مطلع کیا ہے کہ یورپین یونین میں کورونا وائرس کی ایک ارب خوراکیں فراہم کی جا چکی ہیں۔
اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں انہوں نے مزید مطلع کیا کہ اس کے ساتھ ہی آئندہ سال 2022 کی پہلی سہ ماہی کے اختتام تک mRNA ویکسین کی مزید 360 ملین خوراکیں فراہم کردی جائیں گی۔
انکا کہنا ہے کہ یہ ویکسین یورپ میں مکمل ویکسین کورس کرنے والے افراد کیلئے بوسٹر کے طور پر کافی ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.