حکومت نے سیکریٹری خزانہ یوسف خان کو تبدیل کردیا، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں اب تک 6 سیکریٹری خزانہ تبدیل ہوچکے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں سیکریٹری خزانہ عارف خان، یونس ڈھاگا تبدیل ہوئے۔
تحریک انصاف کی حکومت میں نوید کامران بلوچ اور کامران علی افضل سیکریٹری خزانہ رہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں حامد شیخ بھی سیکریٹری خزانہ رہے۔
Comments are closed.