بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

15 روزہ نیلامی میں 526 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت

حکومت پاکستان نے 15 روزہ نیلامی میں 526 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے ہیں۔

تین ماہ کے بلز میں 357 ارب کی سرمایہ کاری ہوئی ہے، تین ماہ کی کٹ آف ایلڈ 10 اعشاریہ 78 فیصد رہی۔

6 ماہ کے بلز میں 116 ارب کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ 6 ماہ کی کٹ آف ایلڈ 3 ماہ سے تقریباً 72 بیسز پوائنٹس زائد ہے۔

12 ماہ کے بلز میں 55 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ 12 ماہ کی کٹ آف ایلڈ 11 اعشاریہ 51 ایک فیصد رہی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.