بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا طالبان بات چیت اگلے ہفتے دوبارہ ہو گی

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان بات چیت اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہو گی۔

دوحہ(جنگ نیوز)امریکا سے مذاکرات کے بعد طالبان نے…

فوادچوہدری نے کہا کہ پاکستان نےکابل کی حکومت کے ساتھ بھی طالبان کے مذاکرات کروانے کی کوشش کی، بدقسمتی سے اشرف غنی کا رویہ درست نہیں تھا۔

اس حوالے سے امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ طالبان سے اگلے ہفتے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات ہوں گے۔

انہوں نے بتایا کہ طالبان سے مذاکرات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور افغانستان میں انسانی بحران پر بات ہو گی۔

امریکی وفد کی قیادت افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی ٹام ویسٹ کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.