بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: پولیس مقابلہ، غیر قانونی اسلحہ کیس، ملزم کو 11 سال قید کی سزا

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پولیس مقابلے اور غیرقانونی اسلحہ کیس میں ملزم کاشف کو سزا سنادی۔

رپورٹ کے مطابق اے ٹی سی نے ملزم کو مجموعی طور پر 11 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

سرکاری وکیل کے مطابق ملزم کاشف کو یاسین آباد قبرستان کے قریب سے گرفتار کیا گیا تھا، دوران کارروائی ملزم کا ساتھی ندیم فرار ہوگیا

جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی شہزاد اعوان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف عزیز آباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.