سعودی عرب کے حکام نے اپنےشہریوں کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے دفتری کام گھروں سے سرانجام دینے کیلئے آن لائن طریقہ کار اپنائیں۔
سعودی حکام کی جانب سے دفتری امور سرانجام دینے والے تمام ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر مکمل طور پر ایس او پیز پر عمل درآمد کریں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.