بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی لاہور میں بائیو سیکیور ببل میں داخل ہونگے

دورۂ بنگلا دیش میں شامل قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی 18 نومبر کو لاہور کے بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوں گے۔

بورڈ ذرائع کے مطابق یہ تمام کھلاڑی 21 نومبر کو ڈھاکا روانہ ہوں گے، جہاں ایک روزہ قرنطینہ کے بعد یہ کھلاڑی 23 نومبر کو اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔

قومی ٹیسٹ اسکواڈ 24 نومبر کو چٹاگانگ روانہ ہوگا، جبکہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 24 نومبر کو لاہور واپس پہنچیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.