پولیس نے قمبر شہداد کوٹ کے علاقے خیرپور جوسو اور لاڑکانہ میں ایم پی اے گَھنوَر اسران کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔
خاتون کے قتل میں ملوث نامزد ملزم کو گرفتار نہ کیا جاسکا۔ قتل کیس میں 4 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں۔
واضح رہے کہ فہمیدہ سیال نامی خاتون کو زمین کے تنازع پر 3 نومبر کو قتل کیا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.