کراچی کے علاقے گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، اس صورتِ حال سے شہری پریشان ہو گئے۔
گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک پر ٹریلرز اور گاڑیاں کئی گھنٹوں سے پھنسی ہیں۔
ٹریفک میں پھنسے رہنے کے باعث شہری شدید پریشانی کا شکار ہو گئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ وائے جنکشن کے قریب سڑک کی تعمیر کے باعث ٹریفک کا دباؤ ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.