آئی جی پنجاب نے تمام تھانوں کے باہر کیمرے نصب کرنے کی ہدایت کر دی۔
آئی جی پنجاب راؤ سردار علی کاکہنا ہے کہ کیمروں کی تنصیب سے ٹاؤٹس اور سفارش کلچر کے خاتمے میں مدد ملے گی۔
راؤ سردار علی نے کہاکہ افسران تھانوں میں سائلین کی داد رسی یقینی بنائیں ۔
ان کاکہنا تھا کہ ڈیجیٹل ڈیٹا کا بیک اپ سیف سٹیز اتھارٹی شفٹ کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.