برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ میچ چاہے پاکستان ہار گیا پر دل جیت لیے ہیں۔
برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے آسٹریلیا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست پر بیان جاری کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میچ چاہے پاکستان ہارگیا پر دل جیت لیا، ٹیم پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف اچھا میچ کھیلا ہے۔
برطانوی ہائی کمشنر نے مزید کہا کہ اب پاکستان بمقابلہ انگلینڈ دورے کے منتظر ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.