بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی کے لواحقین کا پتا نہ چل سکا

اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی 12 سال کی بچی کے لواحقین کا کچھ پتا نہیں چل سکا۔

بچی کے لواحقین کی تلاش کے لیے پولیس کی جانب سے اخبارات اور سوشل میڈیا پر اشتہار دیے گئے ہیں۔

بچی کی لاش تین روز قبل میٹرو اسٹیشن کے واش روم سے ملی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فارنزک نمونوں کی رپورٹ ایک سے ڈیڑھ ماہ بعد آئے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.