پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف حسن علی کی حمایت میں سامنے آگئے۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں محمد آصف نے کہا کہ قصور حسن علی کا نہیں مینجمنٹ اور کپتان کا ہے۔
محمد آصف نے کہا کہ حسن علی بالکل آؤٹ آف فارم تھا وہ اس طرح کی صورت حال میں پریشر برداشت نہیں کرسکتا تھا۔
سابق فاسٹ بولر نے بابر اعظم کو مشورہ دیا کہ انہیں اپنے ہر لڑکے پر اعتماد کرناہوگا وننگ کمبینیشن اور بڑے میچ کا پلیئر والی منطق چھوڑنا ہوگی۔
Comments are closed.