پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کے سیمی فائنل میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ بیٹنگ کی تعریف کردی۔
شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں اوپننگ بلے بازوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شاباش سپر پاور پلے میں اچھا کھیل پیش کیا ہے۔
راولپنڈی ایکسپریس نے مزید کہا کہ اچھا کھیلتے رہیں اللّٰہ ہمت دے۔
پاکستان نے پاور پلے میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 47 رنز بنائے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.