بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 26 پیسے بڑھ گئی

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج ایک روپیہ 26 پیسے بڑھ گیا ہے، چار دن میں مجموعی طور پر ڈالر کی قدر میں 4 روپے 18 پیسے اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 174 روپے 19 پیسے ہے۔

رواں ہفتے کاروبار کے اختتام پر یہ ڈالر کی بلند ترین قدر ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 20 پیسے اضافے سے 176 روپے 50 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.