dailydot hookup app st louis hookups reddit hookup Uniondale office hookup american hookup lisa wade pdf coyote hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ریاست مدینہ کے نام پر دھوکا دیا گیا، سراج الحق

امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے ریاست مدینہ کے نام پر عوام کو دھوکا دیا، سوا 3 سال سے حکومت کا سفر مکہ کی بجائے امریکا کی طرف ہے۔

اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ دہائیوں سے اقتدار پر قابض سیاسی پارٹیوں نے ملک کا حلیہ بگاڑ دیا، موجودہ اور سابقہ حکمرانوں نے عوام کو ترقی اور خوشحالی سے محروم رکھا۔

سراج الحق نے کہا کہ بے روزگاری اور مہنگائی نے لوگوں کی زندگیاں اجیرن کردیں ، پی ٹی آئی نے اسٹیٹس کو کی سیاست ہی جاری رکھی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس ملتوی ہونے پر عمران خان کو ہدف تنقید بنالیا۔

سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ ادارے برائے نام رہ گئے، جمہوریت کے نام پر عوام کا استحصال کیا جا رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.