whisper hookup coyote hookup pregnant hookup gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عاصم سلیم باجوہ کی بھی ملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد

لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بھی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد دی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عاصم سلیم باجوہ نےملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کو اور آپ کی پوری فیملی کو بہت بہت مبارک ہو۔ ‘

انہوں نے ملالہ کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’دعاہے کہ آپ کو زندگی کی تمام خوشیاں ملیں۔‘ 

واضح رہے کہ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.