gina valentina melissa moore hookup hotshot carolina sweets hookup hotshot gay vegas hookup edf8329we hookup Millerton

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی خبریں جعلی ہیں: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں جعلی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

یہ بات ملک کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں سامنے آئی ہے۔

چھوٹی عید عیدی کے بغیر اور عیدی نئے کرارے نوٹوں کے…

اپنے بیان میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی کوئی تجویز فی الحال زیرِ غور نہیں ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر مختلف مالیت کے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی جعلی تصاویر اور خبریں زیرِ گردش ہیں۔

عید کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کی ضرورت کسے نہیں…

عوام کی جانب سے تصدیق کیئے بغیر ان تصاویر اور خبروں کو بڑی تعداد میں ری شیئر بھی کیا جا رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.