ویمن ورلڈ کپ کرکٹ کوالیفائرز سے قبل پاپوا نیوگنی ٹیم کی کھلاڑی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں۔
پاپوا نیوگنی کرکٹ بورڈ کاکہنا ہے کہ انٹرنیشنل ٹور کے لیے ہمارے پاس اتنے پلیئرز نہیں جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔
واضح رہے کہ ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ کوالیفائر ٹورنامنٹ 21 نومبر سے زمبابوے میں شروع ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.