بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پراسیکیوٹر جنرل نیب کی ملازمت میں توسیع کا قانون منظور

پراسیکیوٹر جنرل نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سمیت سات قوانین قومی اسمبلی سے منظور کرلیے گئے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن بار بار کورم کی نشان دہی کرتی رہی، ایک گھنٹے تک ارکان کی گنتی جاری رکھنے کے بعد بلز کی منظوری کا اعلان کیا گیا۔

پیپلزپارٹی اور جے یو آئی (ف) کی جانب سے ترمیم کی مخالفت کی گئی، پیپلزپارٹی کے ایم این اے عبدالقادر پٹیل نے مطالبہ کیا کہ بابراعظم ورلڈکپ جیت کر آئیں تو ان سے حلف لیا جائے کہ وہ سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.