4 foot by 8 foot solar panel hookup curvy hookup hookup Blooming Grove california hookup bar asian girls being honest about wanting hookup reddit funny will send nudes in 20 minutes no hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بابر اعظم سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میچز میں سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے، بابر اعظم نے 2021 میں 19 نصف سنچریاں اسکور کیں، جو کرکٹ کلینڈر کے سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ ہے۔

قومی ٹیم کے قائد بابر اعظم نے یہ اعزاز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے نام کیا ہے، انہوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 63رنز کی اننگز کھیلی۔

شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ایک آدمی کو خوش ہوتے دیکھا جاسکتا ہے ، سابق فاسٹ بولر کے اس ٹوئٹ کے جواب میں مداحوں کی جانب سے بھی دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

بابر اعظم کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا نمبر ہے جنہوں نے سال 2016 میں 18 نصف سنچریاں بنائی تھیں۔

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل تیسرے نمبر پر آتے ہیں جنہوں نے سال 2012 میں 16 نصف سنچریاں بنائی تھیں۔

ویرات کوہلی کے ٹوئٹ پر کرکٹ کے مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔

چوتھے نمبر پر محمد رضوان کا نمبر آتا ہے جو رواں سال 15 نصف سنچریاں اسکور کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ محمد رضوان ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پلیئر بھی بن گئے ہیں۔

ان سے قبل کرس گیل نے 2015 میں مجموعی طور پر 1665 ٹی ٹوئنٹی رنز بنائے تھے۔

سال 2019 میں بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں اپنی شاندار بیٹنگ کی بدولت 15 نصف سنچریاں اسکور کی تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.