knoxville hookups gay vegas hookup hookups skateboards shirts gay clubs for hookups instant sex hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سپریم کورٹ: سانحۂ پشاور آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحۂ پشاور آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) ازخود نوٹس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)سپریم کورٹ نے سانحہ…

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 10 نومبر کو سانحۂ پشاور آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔

جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس قاضی محمد امین بینچ میں شامل ہوں گے۔

آرمی پبلک اسکول پشاور کے سانحے کی تحقیقات کرنے کے…

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو اس حوالے سے نوٹس جاری کر دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.