hookup que significa hookup Birmingham 4 foot by 8 foot solar panel hookup cancer man and hookups gay hookup apps nz connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلاول بھٹو زرداری نے بھانجے کی تصویر شیئر کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری نے اپنے  بھانجے کی تصویرشیئر کردی۔

بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بختاور کے بیٹے کی تصویر شیئر کی ہے۔

پی پی چیئر مین نے سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ کیپشن  لکھا ’بے نظیر کا نواسا، میرحاکم‘ ماشااللّٰہ۔

بختاور کے بیٹے کی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور لوگ بلاول کے بھانجے کی تعریف کرنے کے ساتھ ساتھ اسے اپنی دعاؤں سے بھی نواز رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.