hookup by tinder best site to hookup with older woman hookup Uniondale glasgow hookups hookup Mount Ephraim whatsapp groups for hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم، 1 طالب علم زخمی

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا، جس میں ایک طالب علم زخمی ہوگیا۔

یونیورسٹی انتظامیہ نے چار طلبہ کو شناخت کرکے ان کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کےمطابق دو طلبہ گروپوں میں جھگڑا کینٹین میں بیٹھنے کے معاملے پر ہوا۔

انتظامیہ نے سیکیورٹی گارڈز کی نشاندہی پر جھگڑے میں ملوث چاروں افراد کو شناخت کرلیا۔

چاروں افراد یونیورسٹی کے طالب علم ہیں، ان کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ترجمان جامعہ پنجاب کے مطابق زخمی طالب علم کی حالت بہتر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.