hookup Birmingham hookup Mount Ephraim what is hud hookup app app for plane hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیپرا: سردیوں میں صارفین کےلیے بجلی پیکیج کی منظوری

 نیپرا نے سردیوں میں صارفین کے لیے بجلی پیکیج کی منظوری دے دی۔

نیپرا نے سردیوں میں بجلی پیکیج سے متعلق وزارت توانائی کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔

فیصلے کے مطابق بجلی کے پیکیج پر اطلاق یکم نومبر سے 28 فروری2021 تک ہو گا، ماہانہ 300 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال پر فی یونٹ بجلی   12.96روپے ملے گی، اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ بجلی 12.96روپے کی ہو گی۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کے موسم سرما کے پیکیج کا اطلاق پورے ملک کے لیے ہوگا، پیکیج سے گھریلو، کمرشل اور جنرل سروسز کے شعبے مستفید ہو سکیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.