denver hookup airbnb hookup Colmar secure hookup site hookup Mount Ephraim hookup Stafford CT best hookup apps that aren't a scam

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیب کے ریکور 815 ارب سرکاری اکاؤنٹ میں جمع نہ ہونے کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے انکشاف کیا ہے کہ نیب کی جانب سے ریکور کیئے گئے 815 ارب روپے سرکاری اکاؤنٹ میں جمع نہیں ہوئے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اسٹیٹ بینک حکام کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک سے 65 لاکھ ڈالرز افغانستان اسمگل کیئے گئے ہیں۔

وزارتِ خزانہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ نیب نے مجموعی طور پر 821 ارب 46 کروڑ 90 لاکھ روپے ریکور کیئے ہیں۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو وزارتِ خزانہ نے مزید بتایا ہے کہ 6 ارب 50 کروڑ روپے کی رقم نان ٹیکس آمدن کے تحت موصول ہوئی۔

سینیٹ کی تمام قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین مقرر کر دیئے گئے، جے یو آئی ف کے سینیٹر طلحہٰ محمود سینیٹ کی کمیٹی برائے فنانس اور ریونیو کے چیئرمین مقرر ہوئے ہیں۔

وزارتِ خزانہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سامنے یہ بھی کہا ہے کہ باقی فنڈز کہاں گئے؟ کہاں استعمال ہو رہے ہیں؟ اس کا کوئی علم نہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.